ڈیوس کپ، پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا


کولمبو(24نیوز) جونئیر ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گے .
پاکستانی ٹیم کا کولمبو میں فتوحات کا سلسلہ جاری۔ کواٹرفائنل میں بنگلہ دیش کو 0-3 سے شکست دے کر ڈیوس کپ زون ٹو کے سیمی فائنل میں جگی بنا لی۔
سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا کے ساتھ ہوگا۔ پاکستانی ٹیم میں عبدالرحمن،محمد شعیب اور احمد کامل شامل ہیں .
پاکستان آج سیمی فائنل میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔