صادق آباد، نجی بینک میں دھماکہ

صادق آباد، نجی بینک میں دھماکہ


صادق آباد(24نیوز) صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکہ ،دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوئے۔

صادق آبادمیں نجی بینک میں دھماکا ہوا ہے،جس کے باعث عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی۔ دھماکےمیں 15افراد زخمی ہوئے،دھماکے سےعمارت کے قریب کھڑی گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں ہو سکا۔  ریسکیو کی جانب سے امدادی کاروائی جاری ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔