طارق بشیر چیمہ حکومت کے خلاف بول پڑے

طارق بشیر چیمہ حکومت کے خلاف بول پڑے


24نیوز: مسلم لیگ(ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ اپنی اتحادی حکومت کے خلاف بول پڑے.

ان کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں اعتماد میں نہیں لینا تو اتحاد کس چیز کا؟ہم نے ابھی تک احتجاج کا نہیں سوچا ،ہم حکومت کے ساتھی ہیں،بہاولپور صوبے کو سپورٹ کروں گا اور اس کا مقدمہ لڑوں گا.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔