آج پھر بادل برسیں گے

آج پھر بادل برسیں گے


کراچی (24نیوز)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج شام سے ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے، چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کہتے ہپں شہر میں موسلادھار بارش کا کوئی امکان نہیں ۔

شہر قائدکے باسی ہوگئے بےکرار کیونکہ محکمہ موسمیات نے کردیا خبردار ، رمضان المبارک میں ابر رحمت بھی برسے گی ،آ ججمعرات کی شام اور جمعہ کا دن ہو گا کراچی والوں کے لئے خوشگوار،بادلوں کے ڈیرے اورہلکی ہلکی بارش برسے گی 

اس حوالے چیف میٹرولیجسٹ عبدالرشید کا کہنا ہے موسلا دھار بارش تو نہیں پر ہلکی بارش سے موسم کھل جائے گا،بارش کے باوجود درجہ حرارت میں ذیادہ کمی متوقع نہیں۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer