مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9دہشتگرد ہلاک


مستونگ(24نیوز)مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن مکمل ہو چکا ہے، فائرنگ کے تبادلے سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان بھی زخمی ہوئے۔

آپریشن میں ہلاک ہونے والے 9 دہشت گردوں کی لاشیں سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئی ہیں جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer