ذرائع کے مطابق جس میں فلم کی ہیروئن جولیا رابرٹس کے علاوہ فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم ایک ایسے بچے کے گرد گھومتی ہے، جس کا چہرہ عام بچوں سے الگ ہے۔ ونڈر کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ضرور پڑھیں:پلوامہ حملہ،بھارتی حکومت کابھانڈا پھوٹ گیا
فلم میں اوون ویلسن، جولیا رابرٹس اور جیکب ٹرمبلے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔