خلائی ماہرین نے زمین سے مشابہہ نیا سیارہ دریافت کر لیا

خلائی ماہرین نے زمین سے مشابہہ نیا سیارہ دریافت کر لیا


لاہور(ویب ڈیسک) ماہر فلکیات نے زمین سے مشابہت رکھنے والا ایک ٹھنڈا سیارہ دریافت کیا جوکہ زمین کی طرح ہی دکھائی دیتا ہے جس کا ناسا کی جانب سے نام راس 128 رکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات نے زمین سے مشابہت رکھنے والا ایک ٹھنڈا سیارہ دریافت کیا ہے جوکہ زمین سے مشابہت رکھتا ہے ناسا کی جانب سے سیارے کا نام راس 128 رکھا گیا ہے۔

سیارے کا سائز زمین سے دس گنا زیادہ ہے اور اس کے ستارے کا فاصلہ بھی سورج سے زیادہ معلوم ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی نسبت کم ہے لیکن موسم زیادہ ٹھنڈا ہونے کی یہاں زندگی کے آثار ہونے کے امکانات ہیں۔