بلوچستان: آپریشن ردالفساد کےتحت کارروائیاں جاری، 5مشتبہ افراد گرفتار

بلوچستان: آپریشن ردالفساد کےتحت کارروائیاں جاری، 5مشتبہ افراد گرفتار


 کوئٹہ(24نیوز): ایف سی بلوچستان کا انٹیلی جنس بیس پرمختلف علاقوں میں آپریشن۔ دوران آپریشن 5مشتبہ افراد گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن میں گرفتار افراد سے بڑی تعادد میں گولہ واسلحہ بارود برآمد کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کےمطابق آپریشن ردالفساد کےتحت کارروائیاں جاری ہیں۔ایف سی نے ڈیرابگٹی،اوچھ اورچمن کےعلاقوں میں کیاہے۔ گرفتارافرادسےبڑی تعاددمیں گولہ واسلحہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ بارودی سرنگیں، ہینڈگرینڈ، دستی بم بھی برآمد کیے گئےہیں۔ دہشتگردووں کے رابطہ میں استعمال ہونے والے آلات کو بھی قبضے میں لے لیا گیا۔