طوفانی ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی، شہریوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

طوفانی ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی، شہریوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت


اسلام آباد(24نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں آج سےآئندہ اڑتالیس گھنٹوں تک شدیدطوفانی ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کردی۔

طوفانی ہوائیں ایک سوکلومیٹرکی رفتار سے چلنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات نے محکمہ صحت، سول ڈیفنس اوراین ڈی ایم اے کوالرٹ جاری کردیا۔ندی نالوں میں طغیانی کابھی خدشہ ہے۔ شہریوں کوبلاوجہ گھرسے نکلنے سے منع کردیاگیا ہے۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔