شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی قتل کردی

شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی قتل کردی


رائے ونڈ(24نیوز)رائے ونڈ میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی قتل کردی۔

رائےونڈ پولیس نے کارروائی کرکےملزم مجید کو گرفتار کرلیا.ملزم مجید نے اپنی بیوی رضیہ بی بی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا. راۓونڈانچارج چوکی اڈاپلاٹ سب انسپکٹر  نے  بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم مجید کو آدھے گھنٹے میں گرفتار کر لیا. ملزم نے پولیس کےسامنے اقرار جرم بھی کر لیا.پولیس نے لاش  کو قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی. ملزم کے چار بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں. 

اظہر تھراج

Senior Content Writer