مودی جھوٹا نمبر ون قرار

مودی جھوٹا نمبر ون قرار


24 نیوز: کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی وزیراعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جھوٹا نمبر ون قرار دے دیا ۔

بھارتی ریاست گجرات میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سدھو کا کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ گجرات کی سرزمین نے ایک طرف تو ہمیں مہاتما گاندھی دیا دوسری طرف مودی جو سب سے بڑا جھوٹا ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی جھوٹا نمبر ون اور فیکو نمبر ون ہے، مودی غریبوں کا نہیں صرف امیروں کا وزیراعظم ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔