دنیا کے بااثر افراد کی فہرست جاری، عمران خان بھی شامل

دنیا کے بااثر افراد کی فہرست جاری، عمران خان بھی شامل


24نیوز: دنیا کے 100بااثر افراد کی فہرست جاری, پاکستانی وزیراعظم عمران خان بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

ٹائم میگزین نے دنیاکے 100بااثرترین افراد کی فہرست جاری کردی ہے،جس کےمطابق وزیراعظم عمران خان ،نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن ،مہاتیرمحمد،ڈونلڈٹرمپ ،چین کے صدر شی جن پنگ اور پوپ فرانسس ٹائم میگزین کی بااثرترین افرادکی فہرست کاحصہ ہیں۔مکیش امبانی ،مارک زگربرگ،فٹبالر محمد صلاح بھی ٹائم میگزین کی فہرست میں شامل ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔