کشمیریوں کی تکالیف کا ازالہ عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے: وزیراعظم

کشمیریوں کی تکالیف کا ازالہ عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے: وزیراعظم


اسلام آباد(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نےمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیر مقدم کرتےہوئے کہاکہ 50 سال میں پہلی بار دنیا کے بڑے سفارتی فورم پر مسئلہ کشمیر اٹھا،11 یواین قراردادوں میں کشمیریوں کو حق خودارادیت کا عزم کیا گیا ہے۔ کشمیریوں کی مشکلات اور تنازع کا حل عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔