ہری پور : خاتون سے زیادتی کا ملزم سب انسپکٹر عقیب شاہ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ہری پور : خاتون سے زیادتی کا ملزم سب انسپکٹر عقیب شاہ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور


ہری پور (24نیوز) ہری پور میں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے سب انسپکٹر عقیب شاہ ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عقیبت شاہ نامی پولیس آفیسر کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ خاتون   نے تھانہ صالح سرائیمیں مقدمہ درج کرلیا۔ تفتیشی آ فیسر عقیبت شاہ پر واہ کینٹ کی رہائشی خاتون بلقیس نے زبردستی زیادتی کاالزام لگالیاہے۔

درج ہونیوالی ایف آئی آرکیمطابق مدعی مقدمہ رات 12 بجے کمسن بیٹی اور ڈرائیور کے ساتھ ایبٹ آباد سے واپس آ رہی تھی کہ پولیس اہلکار عقیبت شاہ نے کیری ڈبہ کو دونالی سٹاپ پرزبردستی روکا۔میری ساتھ زیادتی کی پولیس آفیسرکیخلاف کاروائی عمل میں لایاجائے۔عقیبت شاہ انویسٹی گیشن پولیس میں سب انسپکٹر ہے۔عقیبت شاہ تھانہ کوٹ نجیب اللہ میں تعینات ہے.
ہری پور تھانہ سراے صالح نے دفعہ 376 مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سرائیپولیس نیفوری طورپر کاروائی کرتیہوئیعقیبت شاہ کوگرفتارکرکیان سیپوچھ گچھ شروع کردی ہے۔پولیس کاکہنا ہیکہ خاتون کو انصاف ضرورملیگا۔