ڈی جی خان: تین دہشت گرد ہلاک ، سات اشتہاریوں سمیت 96 مشتبہ افراد گرفتار

 ڈیرہ غازی خان(24نیوز) سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے کشوبہ میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ شناخت نہیں ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں آپریشن میں دہشت گردی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب سات اشتہاریوں سمیت 96 مشتبہ افراد گرفتارکرلئے۔

ادھرعارف والا میں منی ٹرک اور ٹرالر کے تصادم میں ایک شہری جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں واقع بڑے سٹور پر ڈکیتی کی فوٹیج ٹوئنٹی فور نیوز نے حاصل کر لی۔ جس میں ملزموں کو واردات کرتےدیکھا جاسکتا ہے۔  