اوکاڑہ: پسند کی شادی کرنیوالی صائمہ پر اہل خانہ کا تشدد، پولیس سے ہاتھا پائی

اوکاڑہ: پسند کی شادی کرنیوالی صائمہ پر اہل خانہ کا تشدد، پولیس سے ہاتھا پائی


اوکاڑہ (24 نیوز) کچہری روڈ میدان جنگ گیا، پسند کی شادی کرنے والی صائمہ پر اہل خانہ کا تشدد، پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں کچہری روڈ اس وقت میدان جنگ بن گیا جب صائمہ بی بی عدالت میں اپنا بیان دینے جا رہی تھی۔ پسند کی شادی کرنے والی صائمہ بی بی کو اہل خانہ نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

یہ بھی پڑھئے: ظلم کی انتہا، 7 سو کے نقصان پر فیکٹری مالکان نے مزدور کی انگلیاں کاٹ دیں

صائمہ کے اہلِ خانہ کی پولیس اہلکاروں سے بھی ہاتھا پائی ہوئی۔ صائمہ بی بی بیان دینے عدالت پہنچی۔ اہل خانہ صائمہ کو ساتھ لے جانا چاہتے تھے۔