جہاں سے زینب کی لاش ملی، قاتل کو وہیں سنگسار کیا جائے، عوام کا فیصلہ


لاہور (24 نیوز) عوام کی اکثریت نے زینب کے قاتل کو اسی کوڑے کے ڈھیرپر سنگسار کرنے کی حمایت کردی جہاں سے زینب کی لاش ملی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی فور نیوز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عوامی رائے لینے کے لیے فیص بک اور ٹوئٹر پر پولز کا اہتمام کیا جن میں عوام نے ووٹ دیا۔

یہ بھی پڑھئے: معصوم زینب کو انصاف مل گیا،درندے عمران کو 4بارسزائے موت کا حکم
 
عوام کی جانب سے دیئے گئے ووٹس کے بعد اعدادو شمار سامنے آنے والے کے مطابق تو فیس بک پول میں 95 فیصد جبکہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 92 فیصد عوام نے ہاں میں اپنی رائے دی۔