پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے:آصف زرداری

پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے:آصف زرداری


لاہور (24نیوز) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے، نوازشریف آخری حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہا کہ  پاکستان کا دشمن ہمارا دشمن ہے، نوازشریف آخری حد تک جانے کیلئے تیار ہیں، احتجاج کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے اوران کوحکومت سےنکال کررہیں گے، بلاول ہاؤس لاہورمیں طاہرالقادری سےملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ آج کا احتجاج بھر پور ہوگا، آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان موقع پر ہوگا۔

ویڈیو دیکھیں :