سونم کپور پاکستان کی دیوانی

سونم کپور پاکستان کی دیوانی


نئی دہلی(24نیوز) بالی وڈ حسینہ سونم کپور نے حیران کن اعلان کردیا۔


با لی وڈ حسینہ سونم کپور ، شادی کے بعد بھی لوگ ان کے دیوانے ہیں لیکن سونم کپور   پاکستان کی دیوانی ہیں۔ جی جناب ایک سوشل میڈیا سائٹ پر سونم سے پوچھا گیا کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں ۔سونم نے جواب دیا کہ نا صرف وہ مسلمانوں سے محبت کرتی ہیں بلکہ وہ پاکستان سے بھی بے پناہ پیار کرتی ہیں۔


سونم کپور نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ پاکستان جائیں اور وہاں گھومیں پھریں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔