نیویارک کی سڑکوں پر دیسی گرل کے ٹھمکے

نیویارک کی سڑکوں پر دیسی گرل کے ٹھمکے


نیو یارک ( 24نیوز )”جی ٹی روڈ تے بریکاں لگیاں بلو تیری ٹور ویکھ کے“یہ گانا تو پاکستانی ہے لیکن اس کو عملی شکل بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے دے ڈالی ۔

بالی ووڈ اداکارہ نے انوکھا اندازاپناتے ہوئے نیویارک کی سڑکوں پر ایسے ٹھمکے لگائے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے،جناب یہ کسی بالی وڈ فلم کا گانا شوٹ نہیں ہو رہا تھا بلکہ پریانکا چوپڑا کی آنے والی ہالی وڈ فلم از انٹ اٹ رومینٹک میں پیگی چوپس نے دیسی تڑکا شامل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔  سونم کپور پاکستان کی دیوانی

انہوں ایک گانا شامل کروایا جس میں پوری فلم کی کاسٹ نے ان کے ساتھ ٹھمکے لگا،چودہ فروری دوہزار انیس کو ریلیز ہونے والی فلم سے پریانکا کو بے پناہ امیدیں وابستہ ہیں۔