برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکی ڈانس ویڈیو وائرل

برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکی ڈانس ویڈیو وائرل


لندن(24 نیوز) برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے کی ڈانس کی ویڈیونے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ہے۔

ٹریزامے کی ڈانس پرفارمنس کے یہ دلچسپ مناظر برطانیہ میں ایک روایتی میلے کے دوران دیکھے گئے۔جب مہمان خصوصی کے طورپرشرکت کرنے والی ٹریزامےدھن پر ڈانس کرنے لگیں۔