فٹبال ورلڈ کپ:جرمنی ،کوسٹاریکا کو گروپ میچوں میں شکست

فٹبال ورلڈ کپ:جرمنی ،کوسٹاریکا کو گروپ میچوں میں شکست


ماسکو( 24نیوز ) فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں میکسیکو نے سخت مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن جرمنی ،سربیا نے کوسٹا ریکا کو شکست دیدی۔

روس میں جاری ایونٹ کے سنسنی خیز مقابلوں میں جرمنی اور میکسیکو کے درمیان میچ جاری ہے،دفاعی چیمپئن جرمنی اس بار بھی ورلڈ کپ کی سپر فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے اور میکسیکو کے ساتھ ہونے والے 11 مقابلوں میں سے صرف ایک میں جرمنی کو شکست کا سامنا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچز کھیلے جائیں گے

اس سے قبل آج کھیلے جانے والے پہلے مقابلے میں سربیا نے کوسٹا ریکا کو ایک صفر سے شکست دی تھی،سربیا کی جانب سے واحد گول ٹیم کے کپتان الیگزینڈر نے کھیل کے 56 ویں منٹ میں کیا تھا،سربیا کے الیگزینڈر کولاراو نے گول کرکے ٹیم کو 0-1 کی برتری دلادی جو کھیل کے اختتام تک قائم رہی۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito