بھارتی بلے باز روہت شرما کی بات پر پاکستانی شرمندہ

بھارتی بلے باز روہت شرما کی بات پر پاکستانی شرمندہ


مانچسٹر(24نیوز) بھارت کے سٹار بلے باز روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

روہت شرما کہتے ہیں اگر وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بنے تو پاکستانیوں کو بتائیں گے کہ کرکٹ کھیلتے کیسے ہیں۔ روہت شرما نے یہ بات پاکستانی صحافی کے سوال پر کہی جس نے پوچھا تھا کہ بطور بلے باز وہ پاکستانی ٹیم کو کیا مشورہ دینا چاہئیں گے؟  روہت شرما نے گزشتہ روز پاکستان کیخلاف میچ میں 113 گیندوں پر 140 رن بنائے تھے جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔