یوم پاکستان کےحوالے سےآئی ایس پی آر کا  تیسرا پرومو جاری

یوم پاکستان کےحوالے سےآئی ایس پی آر کا  تیسرا پرومو جاری


اسلام آباد(24 نیوز)آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تیسرے پرومو میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے تیسرا پرومو جاری کردیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی نے اپنے ٹوئٹ میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، پرومو میں سرفراز احمد، ڈیرن سیمی،کیرون پولارڈ و دیگر کھلاڑیوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer