چین میں علیحدگی اختیار کرنیوالے جوڑے ’’بریک اپ فیس‘‘ ادا کرتے ہیں


24 نیوز:  چین میں ایک منفرد ٹرینڈ چل نکلا۔ ڈیٹںگ کرنے والے جوڑے علیحدگی پر ’’بریک اپ فیس‘‘ ادا کرنے لگے۔

لگتا ہے چینیوں نے ہر معاملہ میں دنیا کی دوسری اقوام پر برتری لے جانے کی ٹھان لی ہے۔ اخلاقی لحاظ سے اب چینی شہریوں نے ایک ایسے اقدام کا آغاز کردیا ہے کہ کیا ہی کہنے۔

یہ بھی پڑھیں:  رن مرید کا ڈرامہ رچانے والا محمد علی تو بہت ہی شرارتی نکلا

یہ کوئی مثالی چیز تو نہیں ہے لیکن پھر بھی انفرادیت ضرور اس میں ہے۔ ڈیٹنگ کرنے والے جوڑے اگر اپنی راہیں جدا کریں تو علیحدگی کا فیصلہ کرنے والا ساتھی بریک اپ فیس ادا کرتا ہے۔