ورلڈ کپ سے قبل کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری

ورلڈ کپ سے قبل کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری


کراچی( 24نیوز ) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلئے اردوزبان میں ایپ متعارف کرادی، اب شائقین اپنے موبائل پر اردو میں ورلڈ کپ کے حوالے سے خبروں سے اپ ڈیٹ ہوتے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اردو پڑھنے اوربولنے والے شائقین اب اپنے موبائل پرورلڈ کپ کی خبروں سے اپ ڈیٹ رہےگے ، آئی سی سی نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کےلیے اردوایپ متعارف کرائی، اردو کے علاوہ بنگالی اور ہندی زبان میں بھی ایپ بنائی گئی ہے۔

View this post on Instagram

The #CWC19 app is out NOW! Have you downloaded it yet?

A post shared by Cricket World Cup (@cricketworldcup) on

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER