شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک ایک بار پھر آنے کو تیار

لاس اینجلس (24نیوز) جیمز کیمرون کی شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک ایک بار پھر ریلیز کی جارہی ہے، لیکن اب کی بار اسے تھری ڈی میں پیش کیا جارہا ہے۔


ذرائع کے مطابق فلم کو ریلیز کے 20 سال مکمل ہونے پر دوبارہ پیش کیا جارہا ہے, لیونارڈر ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلٹ کی یہ فلم یکم دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ٹریلر دیکھیں : 

">