چین کا مشرق وسطیٰ بحران میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا اعلان

چین کا مشرق وسطیٰ بحران میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا اعلان

شنگھائی (24نیوز) چینی صدر جنگ پنگ کا سعودی فرماروا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے چین کا مشرق وسطیٰ بحران میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا اعلان۔


تفصیلات کے مطابق ماضی میں مشرق وسطی کے معاملات میں غیر جانبدار پالیسی اپنانے والے چین نے مشرق وسطی میں جاری سعودی، عرب ، اینران ، یمن اور قطر تنازعات میں اپنا وزن سعودی عرب کے پلڑے میں ڈال دیا۔

چینی صدر نے سعودی فرما روا کو فون کر کے یقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی خود مختاری اور اہم مطلوبہ اہداف کے حصول میں چین سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔