اصلی سیسلین مافیا کا سرغنہ رائینا مر گیا

روم (24نیوز) اصلی سیسلین مافیا چیف رائینا اٹلی کے ایک اسپتال میں طبی موت مر گیا ، بیسویں صدی کے اس بدنام زمانہ مافیا چیف کی عمر ستاسی برس تھی۔

اصلی سیسلین مافیا کا سرغنہ رائینا مر گیا
salvator-raiina


تفصیلات کے مطابق وہ اٹلی کے شہر پرما کے ایک ہسپتال میں داخل تھا ،اور 1969سے 1992تک کیئے جرائم کی سزا بھگت رہا تھا ، مگر طبی وجوہات کی بنیاد پر اسپتال ہی کو جیل قرار دیا گیا تھا ، جہاں وہ گزشتہ کئی برس سے زیر علاج تھا ، بدنام زمانہ مافیا رائینا کی عمر 87برس تھی۔