کلوگرام کو نئی تعریف مل گئی

کلوگرام کو نئی تعریف مل گئی


 24 نیوز: دنیا بھر میں کلوگرام کے باٹ کا پیرس میں پڑے سلنڈر سے رشتہ ختم، 1889 سے اس سلنڈر کو کلوگرام مانا جا رہا ہےکلوگرام کو اب ایک جدید آلے سے ماپا جائے گا۔

دنیا بھر میں کلو گرام کے باٹ کا پیرس میں پڑے سلنڈر سے رشتہ ختم ہو گیا. 

فرانس میں سائنس دانوں نے اتفاق کیا ہے کہ کلو گرام کا معیار اب دھاتی سلنڈر نہیں ہو گا بلکہ اس کو ایک ایک آلے سے ناپا جائے گا  جس کو کبل بیلینس کا جا تا ہے۔ ماضی میں یہ آلہ واٹ بیلینس کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن 2016  میں اس کے موجد کے انتقال کے بعد اس کو   KIBBLe balance کا نام دے دیا گیا ۔

 یاد رہے کہ نئے کلوگرام نظام کا اطلاق مئی 2019 سے ہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer