عدالت نے ہمارا موقف تسلیم کرلیا

عدالت نے ہمارا موقف تسلیم کرلیا


اسلام آباد(24 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عدالت نے80فیصدمؤقف حکومت کاتسلیم کیا۔

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میاں نوازشریف کی صحت کےلیے دعا گوہیں،امید ہےلندن جانےکےبعدمیاں صاحب کےترجمان،فیملی،ڈاکٹرزان کی صحت بارے عوام کوآگاہ رکھیں گے۔امید ہےمیاں صاحب کی مجھے کیوں نکالا کی گردان اب ختم ہوجائےگی۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer