حکومت کا بڑا اور اہم منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

حکومت کا بڑا اور اہم منصوبہ شروع کرنے کا اعلان


اسلام آباد(24نیوز)وزیراعظم کےایڈوائز انیل مسرت کہتے ہیں کہ  50لاکھ گھروں کاپیپر ورک مکمل کرلیا، جلدمنصوبےپرآغازشروع کردیاجائیگا۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے معروف پاکستانی نژادبزنس مین اوروزیراعظم کےایڈوائزربرائے ہاؤسنگ ٹاسک فورس انیل مسرت کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان میں50 لاکھ گھروں کاپیپرورک مکمل کرلیا ہے۔جلدمنصوبے پرآغازشروع کردیاجائیگا۔جس سےلاکھوں لوگوں کونہ صرف روزگارملے گا بلکہ پاکستان کی معیشت بھی ترقی کرے گی۔