تبدیلی کے دعوےدار قانون کی خلاف ورزی کرنے لگے

تبدیلی کے دعوےدار قانون کی خلاف ورزی کرنے لگے


سوات(24نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی کا چالان،500 روپے جرمانہ کر دیا گیا۔
سوات ٹریفک پولیس حکام کےمطابق عزیز اللہ گران کو ٹریفک پولیس نے چالان کردیاہے۔عزیز اللہ اپنےکام کی غرض سےجارہےتھے۔اس موقع پرانہوں نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی۔دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کررہےتھےجس پرانہیں  500 روپے چالان کاجرمانہ کیاگیا۔