جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال ہوگئے

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال ہوگئے


(24نیوز)شارجہ میں جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32سال ہو گئے۔ چھکا آج بھی بھارتیوں کے اعصاب پر چھایا ہوا ہے۔

شارجہ میں بھارت کے خلاف جاوید میانداد کے تاریخی چھکا32 سال گزرنے کے باوجود بھارتیوں کے عصاب پرسوار ہے۔ شارجہ کے تاریخی میدان پر جاوید میانداد نے چیتن شرما کو زوردار چھکا لگا کر نہ صرف بھارت کے خلاف فتح دلائی بلکہ پاکستان کو پہلا بین الاقوامی ون ڈے ٹورنامنٹ بھی جتوایا۔