سینئر اینکر مبشر لقمان کے شریف خاندان سے متعلق بڑے انکشافات

سینئر اینکر مبشر لقمان کے شریف خاندان سے متعلق بڑے انکشافات


لاہور(24نیوز) ٹوینٹی فورنیوزکےسینئراینکر مبشر لقمان نے اپنے پروگرام کھراسچ میں بڑے انکشافات کر دیئے۔

مبشر لقمان نے انکشاف کیا کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے علاج کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیم اگلے ہفتےپاکستان آئے گی جبکہشریف میڈیکل سٹی میں سابق وزیراعظم کاچھوٹا ساآپریشن بھی ہوگا۔

انہوں نے  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز سے متعلق بھی انکشافات کیے کہا  کہ رمضان کامہینہ نیب کی قید میں گزاریں گے۔ حمزہ شہبازسمجھتے ہیں عدالت سےانہیں آخری بارریلیف ملا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔