لاکھوں ویب سائٹس کے پاس ورڈز ہیک، گوگل نےصارفین کو خبردارکردیا

لاکھوں ویب سائٹس کے پاس ورڈز ہیک، گوگل نےصارفین کو خبردارکردیا


(24 نیوز) دنیا بھرکی لاکھوں ویب سائٹس کےاربوں پاس ورڈزچوری ہوگئے،  گوگل سرچ انجن نےصارفین کوخبردارکردیا۔

 گوگل کےمطابق لاکھوں کی تعداد میں صارفین کے نام اور پاس ورڈز ہیک کرلیےگئے۔ برطانوی اخبارکےمطابق سائبر ماہرین نےصارفین کومشورہ دیاہےکہ وہ ایسے پاس ورڈز رکھیں جن تک ہیکرزکی رسائی نہ ہوسکے۔ رواں برس کے آغاز میں گوگل نےگوگل کروم ویب براؤزر پر صارفین کو چیک اپ ایڈآن کاآپشن مہیاکردیاتھاجس کےذریعے ہیک ہونےوالےیوزر نیم اور پاس ورڈز کی نشاندہی ہوسکتی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer