حسن علی کی دلہا بننے کیلئےخوب تیاریاں



لاہور(24 نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نکاح کی تقریب کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ہیں۔

دل والے بھارتی دلہنیا لائیں گے. تفصیلات کے مطابق حسن علی اور سامعیہ کی نکاح کی تقریب 20 اگست کو ہو گی جس میں صرف اہل خانہ سمیت قریبی لوگ ہی شرکت کریں گے۔ حسن علی اپنے فیملی کے ہمراہ آج صبح سیالکوٹ ایئر پورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہو ئے تھے ۔اس سے قبل کرکٹرحسن علی نے دلہا بننے کیلئےخوب تیاریاں کیں۔ لاہور میں ہیئرڈریسر سے نیا ہیراسٹائل بنوایا، فیشل بھی کرایا.

Malik Sultan Awan

Content Writer