خود کو پاکستانی سفیر کہہ کر سعودی ولی عہد نے دل جیت لیے:وزیر اعظم



اسلام آباد( 24نیوز )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سعودی ولی عہد نے خود کو پاکستانی سفیر کہہ کر تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

 وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ  میں کہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے خود کو پاکستانی سفیر کہہ کرپاکستانیوں کے دل جیت لی، سعودی ولی عہد نے کہا کہ انہیں سعودیہ میں پاکستانی سفیر سمجھیں، محمد بن سلمان نے یہ کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer