عمران خان کا آج دھماکا خیز انکشاف کرنے کا اعلان

عمران خان کا آج دھماکا خیز انکشاف کرنے کا اعلان


اسلام آباد(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے آج شام دھماکہ خیز پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی سیٹ بلیٹس باندھ لیں کیونکہ آج شام میں پریس کانفرنس کر کے دھماکہ خیز انکشافات کرنے لگا ہوں ۔