لاہورایئرپورٹ پر اے این ایف کی اسپیشل ٹیم کی کارروائی

لاہورایئرپورٹ پر اے این ایف کی اسپیشل ٹیم کی کارروائی


لاہور(24نیوز) لاہورایئرپورٹ پر اے این ایف کی اسپیشل ٹیم کی کارروائی ،سری لنکا جانے والے نیپالی شہری سے منشیات برآمد،ملزم نے 150کیپسول معدے میں چھپا رکھے تھے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر اے این ایف کی اسپیشل ٹیم نے کارروائی کی۔ اے این ایف کی اسپیشل ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے سری لنکا جانے والے نیپالی شہری سے ہیروئن سے بھرے 150کیپسول برآمد کرلئے،ملزم نے کیپسول معدے میں چھپائےہوئے تھے۔