بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سشمیتا نے خطرناک جانور پال لیا

بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سشمیتا نے خطرناک جانور پال لیا


دہلی(24نیوز) بالی وڈ کی الٹر گلیمرس اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے سانپ پال لیے۔
بیالیس سالہ سشمیتا سین، جن کی ناز ا ادا سے لوگ آج بھی دنگ رہ جاتے ہیں ۔سابق مس یونیورس نے شادی کے بغیر بچے گود لیے۔اب ایک انوکھا جانور پال لیا۔ سوش نے خریدا ہے ایک خطرناک اژ دھا ، سوشمیتا کو ایک لمبے عرصے سے پالتو جانور پالنے کی تمنا تھی۔اب انھوں نے ایک اژدھا پال لیا ہے۔یہ خطرناک سانپ ان کے گھر میں کھلے عام گھو متا پھرتا ہے۔ سوشمیتا اپنے پالتو جانور سے بے حد محبت کرتی ہیں ۔



وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔