عمران خان کو بڑوں کا بلاوا آگیا

عمران خان کو بڑوں کا بلاوا آگیا


اسلام آباد(24نیوز) عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی تحقیقات جاری، نیب خیبر پختونخوا نے کپتان کو آج طلب کر رکھا ہے,عمران خان نے وکیل کے زریعے جواب جمع کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیب خیبر پختونخوا نے کپتان کو آج طلب کر رکھا ہے۔جبکہ دوسری جانب عمران خان کے زیر استعمال رہنے والا ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر خراب ہو گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔۔حساس پولنگ اسٹیشنوں پر 20 کروڑ کے کیمرے نصب کیے جائیں گے 

 واضح رہے کہ کپتان کا ہیلی کاپٹر مرمت کے لیے روس بھیجا جائے گا۔ اس وقت ہیلی کاپٹر پورٹ قاسم پر بحری جہاز کا انتظار کر رہا ہے۔

یہ بھی لازمی دیکھیں