شاہین جیت گئے

شاہین جیت گئے


بلاوایو(24نیوز) تیسرا ون ڈے، پاکستانی شاہینوں کی شاندار باؤلنگ، زمبابوے کی ٹیم صرف 67رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کے لیے 68رنز کا ہدف درکار  تھا،پاکستانی ٹیم نے  ہدفبا آسانی پورا کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تیسرے ون ڈے میں پاکستانی شاہینوں کی شاندار باؤلنگ سے زمبابوے کی ٹیم کو صرف 67رنز پر آؤٹ کردیا پاکستان کو جیت کے لیے 68رنز کا ہدف ملا۔ فہیم اشرف نے پانچ شکار کیے جبکہ جنید خان نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

دوسری جانب پاکستانی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف با آسانی پورا کر لیا۔