عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز


لاہور( 24نیوز ) عام انتخابات2018، کاغذات نامزدگی کی پڑتال کا آخری روز ، این اے131 سےعمران خان کےکاغذات پر اعتراض، ریٹرنگ آفیسر نے عمران خان کو کل طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق عام انتخابات2018 کاغذات نامزدگی کی پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ این اے131 سےعمران خان کےکاغذات پر اعتراض کیا گیا۔ ریٹرنگ آفیسر نے عمران خان کو کل طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:کاغذات جانچ پڑتال کیلئے عمران خان، عائشہ گلالئی اور شاہد خاقان عباسی ایک ساتھ طلب 

  واضح رہے کہ عمران خان کے وکیل بابر اعوان سیشن کورٹ میں پیش ہوے۔ریٹرننگ افسرکا کہنا تھا کہ عمران خاں پرذاتی اعتراضات ہیں امیدوارکاآنا ضروری ہے۔ عمران خان کل خودہرصورت پیش ہوں۔ کچھ ایسےالزامات ہیں جن کوجواب وہ خود دےسکتے ہیں۔