بلاول بھٹو نے الیکشن لڑنے کیلئے حلقہ کا اعلان کر دیا

بلاول بھٹو نے الیکشن لڑنے کیلئے حلقہ کا اعلان کر دیا


لاڑکانہ (24 نیوز) بلاول بھٹو نے  کہا ہے کہ لاڑکانہ سے الیکشن لڑ کر یہاں کے مسائل حل کروں گا، پیپلزپارٹی اقتدار میں ہو یا نہ ہو، عوام کے لیے کام کیا۔ نوازشریف سے کہیں زیادہ غیرذمہ دارانہ بیان وزیراعظم نے دیا۔

 بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ سے الیکشن لڑ کر یہاں کے مسائل حل کریں گے۔ پیپلزپارٹی اقتدار میں ہو یا نہ ہو، ہمیشہ عوام کے لیے کام کیا۔ نوازشریف سے کہیں زیادہ غیرذمہ دارانہ بیان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  وزیر اعلیٰ پنجاب نے میو ہسپتال میں 100 بستروں پر مشتمل سرجیکل ٹاور کا افتتاح کردیا

 عوام مسائل سے دوچار ہیں نوازشریف اپنے ذاتی مسائل سے نہیں نکل رہے، بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر بھی تنقید کی، کہا انہیں عوام کے مسائل کا علم ہی نہیں، ان کی نظر صرف کرسی اور اقتدار پر ہے۔