یائو جنگ نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی

یائو جنگ نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی


اسلام آباد(24 نیوز)چین کے نئے سفیر یائو جنگ نے پاکستان میں نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین کے نئے سفیر یائو جنگ نے پاکستان میں نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

سن وی ڈانگ کے بعد پاکستان میں چین کے سفیر تعینات ہوئے ہیں ، سفارت خانے پہنچنے پر مقامی اور چینی عملے نے خوش آمدید کہا۔