پینٹاگون نے ٹرمپ کے استعفے کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کردیا

پینٹاگون نے ٹرمپ کے استعفے کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کردیا

واشنگٹن (24نیوز) پینٹاگون نے ٹرمپ کے استعفے کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کردیا، ٹویٹ ٹرمپ مخالف پراؤڈ ریزسٹر کے اکاؤنٹ سے کی گئی۔


تفصیلات کے مطابق پینٹاگون نے غلطی سے ڈونلڈ ٹرمپ کے استعفے کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کردی، یہ ٹویٹ ٹرمپ مخالف پراؤڈ ریزسٹر نامی اکاؤنٹ سے کی گئی جسے پینٹاگون نے ری ٹویٹ کردیا، ٹرمپ مخالف پراؤڈ ریزسٹر کے ٹویٹ میں مطالبہ کیا گیا کہ ٹرمپ صدارت سے اور الفرینکن کانگریس سے مستعفی ہوجائیں۔