امریکی فوج میں جنسی ہراساں کے واقعات بڑھ گئے

امریکی فوج میں جنسی ہراساں کے واقعات بڑھ گئے

واشنگٹن (24نیوز) امریکی فوج میں جنسی ہراساں کے واقعات بڑھ گئے،20 ہزار سے زائد جنسی واقعات ہراساں کرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔


تفصیلات کے مطابق امریکی فوج میں جنسی ہراساں کرنے کے واقعات بڑھ گئے، امریکی فوج میں2013 سے 2016 کے دوران 20ہزار سے زائد جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ جنسی ہراساں کرنے کے واقعات امریکی ایئرفورس میں رپورٹ ہوئے جہاں 8ہزار876کیسز رپورٹ ہوئے۔

امریکی آرمی میں8ہزار294،نیوی میں4ہزار 788اور میرین کور میں3 ہزار400کیسز رپورٹ ہوئے۔