حوالے سے مفتی منیب الرحمان اور دیگر علما کرام نے پریس کانفرنس کی،مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت بااختیار افراد پر مشتمل مذاکراتی وفد کا انتخاب کرے جو دھرنے والوں سے مذاکرات کر کے مسلہ حل کرے۔
ضرور پڑھیں:انکارنہیں کرسکتے۔۔۔
مفتی منیب کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی اقدام نہ اٹھایا جائے جس سے پھر لال مسجد جیسا واقعہ رونما ہو۔
مفتی منیب نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کی قیادت اور کارکنان سے اپیل کی کہ مشکل وقت میں کوئی درمیانی راستہ نکالیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔