پاکستان نیا، کابینہ ارکان پرانے

پاکستان نیا، کابینہ ارکان پرانے


اسلام آباد(24نیوز)  نئے پاکستان میں پرانے پاکستانی کابینہ کا حصہ بن گئے۔

عمران خان کی کابینہ میں یوسف رضا گیلانی کی کابینہ کے پانچ وزراء شامل ہیں۔ شاہ محمود قریشی، فردوس عاشق اعوان، اعظم سواتی، حفیظ شیخ اور نورالحق قادری گیلانی کابینہ میں شامل تھے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بھی عمران خان کی کابینہ کا حصہ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پیپلزپارٹی دور میں پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہوئی تھیں۔

ندیم افضل چن پیپلز پارٹی دور میں چئیرمین پی اے سی تھے۔ فواد چودھری وزیر اعظم گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے معاون خصوصی تھے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔